چین۔ پاک سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 سالگرہ کی خوشی میں استقبالیے کا انعقاد

0

اکیس تاریخ کو چین ۔ پاک سفارتی تعلقات کے قیام کی70  سالگرہ کی خوشی منانے کے لیےپاکستان میں چینی سفارت خانے نے آن لائن استقبالیے کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر چینی صدر شی جن پھنگ نے تہنیتی پیغام بھیجا۔ پاکستانی صدرعارف علوی، سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے استقبالیے میں شرکت کی اور خطاب کیے ۔

چین۔ پاک سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 سالگرہ کی خوشی میں استقبالیے کا انعقاد
چین۔ پاک سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 سالگرہ کی خوشی میں استقبالیے کا انعقاد_fororder_微信图片_20210521190935

اس موقع پر پاکستان میں چینی سفارتخانے اور چائنا میڈیا گروپ کے اشتراک سے تیارکردہ گیت “تیری میری سدا دوستی” بھی باقاعدہ ریلیز کیا گیا۔ 

چین۔ پاک سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 سالگرہ کی خوشی میں استقبالیے کا انعقاد_fororder_微信图片_20210521190802
چین۔ پاک سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 سالگرہ کی خوشی میں استقبالیے کا انعقاد_fororder_微信图片_20210521190740
SHARE

LEAVE A REPLY