چینی صدرشی جن پھنگ عالمی ہیلتھ سمٹ میں شریک ہوں گے

0

چین کی وزارت  خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بیس تاریخ کو ایک بیان میں کہا کہ جی ٹونٹی  کے چیئرمین ملک اٹلی کے وزیر اعظم ماریو ڈراگی اور یورپی یونین کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین کی دعوت پر چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اکیس تاریخ کو بیجنگ سے ویڈیو لنک کے ذریعے عالمی ہیلتھ سمٹ  میں شریک ہوں گے اور اہم خطاب کریں گے ۔ 

SHARE

LEAVE A REPLY