چائنیز ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے نیپال کو انسان دوست امداد کی فراہمی

0

نیپال میں انسداد وبا کی  سرگرمیوں میں مدد کی خاطر  چین کی ریڈ کراس سوسائٹی نے  نیپالی ریڈ کراس سوسائٹی کو حفاظتی مواد اور طبی سامان کی امداد فراہم کی ہے۔ انیس تاریخ  کی صبح ،مذکورہ امدادی سازوسامان کی پہلی کھیپ  نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو روانہ کی گئی ہے۔
اطلاعات کے مطابق ،امدادی سامان میں 5،000 حفاظتی لباس ، 100 آکسیجن جنریٹر ، 100،000 N95 ماسک اور 2.58 ملین میڈیکل سرجیکل ماسک شامل ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY