ترقی پذیر ممالک کی ویکسین کے املاکی حقوق سے دستبرداری کے لیے اپیل، چین کی حمایت

0

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے 17 تاریخ کو پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کو ترقی پذیر ممالک کی جانب سے کووڈ ویکسین کے دانشورانہ املاکی حقوق سے دستبرداری کی اپیل کا بخوبی ادراک ہے اور چین اس کی حمایت کرتا ہے۔
ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ دنیا بدستور وبا ئی صورتحال سے دوچار ہے اور ویکسین اس وبا کو شکست دینے کے لئے ایک طاقتور ہتھیار ہے۔ سب سے بڑے ترقی پزیر ملک اور بین الاقوامی برادری کے ایک ذمہ دار رکن کی حیثیت سے ، چین ترقی پذیر ممالک میں سازگار انسداد وبا  اقدامات  کی حمایت کرے گا ۔چین ترقی پذیر ممالک کی  ویکسین تک منصفانہ رسائی کے لیے اپنی حمایت جاری رکھے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here