ارمچی میں “سنکیانگ ایک اچھی جگہ ہے” کے عنوان سے اجلاس کا انعقاد

0

چودہ مئی کو چین کی وزارت خارجہ اور سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی حکومت کی میزبانی میں “سنکیانگ ایک اچھی جگہ ہے” کے عنوان سے ایک اجلاس ارمچی میں منعقد ہوا۔ چین میں متعین لاطینی امریکہ اور کیریبین ممالک کے سفارتی مشنوں کے 23 رکنی وفد نے  اجلاس میں شرکت کی۔

ارمچی میں "سنکیانگ ایک اچھی جگہ ہے" کے عنوان سے اجلاس کا انعقاد_fororder_222

چین کے نائب وزیر خارجہ شیے فونگ نے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئےکہا کہ چینی وزارت خارجہ کی جانب سے لاطینی امریکہ اور کیریبین ممالک کے وفود کے دوررہ سنکیانگ سے ان کے سنکیانگ کے تمام نسلی گروہوں کے لوگوں کے ساتھ قریبی رابطے کے مواقع پیدا ہوں گے اور سنگیانگ کے استحکام اور ترقی کا حقیقی طور پر تجربہ کیا جاسکے گا تاکہ حقائق اور اعداد و شمار  کے ذریعے   امریکہ اور مغرب میں چین مخالف قوتوں  کے جھوٹ کو بے نقاب کیا جائے۔

SHARE

LEAVE A REPLY