ہانگ کانگ کی معیشت میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں سال بہ سال کے حساب سے 7.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے

0

ہانگ کانگ کی معیشت میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی  میں  سال بہ سال کے حساب سے  7.8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، جس سے 2019 کی تیسری سہ ماہی سے جاری  طویل سکڑاو کا خاتمہ ہوگیاہے۔یہ دو ہزار دس کے بعد سب سے بڑا اضافہ ہے۔
مردم شماری اور شماریات کے محکمہ نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ شاندار اعداد و شمار ، جو پچھلے سال اکتوبر سے دسمبر کے عرصے میں 2.8 فیصد تک کم ہوگئے تھے ، بنیادی طور پر تیزی سے  بحال ہوتی  برآمدات اور ایک سال قبل  کے  مقابلے میں بہتر حالات کا  نتیجہ ہیں۔ یاد رہے کہ عالمی تجارتی مرکز  کی معیشت کووڈ۔۱۹ اور سماجی انتشار کے باعث ابتری کا شکار تھی۔  

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here