چین کے وسطی و مغربی علاقوں میں بیرونی تجارت مستحکم رہی

0

تیرہ تاریخ کو چین کی ریاستی کونسل کے پریس دفتر نے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں جنرل کسٹم ہاؤس کے ترجمان لی کھوئی وین نے کہا کہ رواں سال پہلی سہ ماہی میں چین کے مشرقی علاقے میں بیرونی تجارت تیزی سے ترقی کر  تی رہی جس میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں ستائیس اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ہوا ۔اسی مدت میں وسطی و مغربی علاقے میں بیرونی تجارت کی کل مالیت  ڈیڑھ ٹریلین یوان بنی جس میں پینتالیس اعشاریہ ایک فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ شرح اضافہ اوسط معیار سے پندرہ اعشاریہ نو پرسینٹچ پوائنٹ زیادہ ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ علاقائی  ترقی مزید متوازن ہو رہی ہے۔پہلی سہ ماہی میں برآمدات و درآمدات میں انتیس اعشاریہ دو فیصد کا اضافہ ہوا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here