میں ہمیشہ سے چینی ہوں، میری وفاداری کبھی نہیں بدلی ،ہانگ کانگ کے پولیس افسر

0

یکم اپریل کو ہانگ کانگ پولیس سروس کے ڈپٹی ڈائریکٹرجناب گو این شو  نے  بلومبرگ کو انٹرویو دیا ۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ نے اپنی وفاداری کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟ آپ نے  1990 میں جس پولیس فورس میں شمولیت اختیارکی وہ رائل ہانگ کانگ پولیس فورس تھی جو  برطانوی حکمرانی کے ما تحت تھی. اب یہ چینی حکمرانی کے ما تحت ہے.انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا  کہ میری اولین وفاداری بطوری چینی شہری  کی ہے،  میں پہلے بھی چینی شہری تھا اور اب بھی ہوں  میں کبھی نہیں بدلا. میں چینی ہوں۔ میں ہانگ کانگ میں پیدا ہوا ہوں، جس کو  چین کا  حصہ ہونا  چاہیے تھا. میں برطانوی حکمرانی کے تحت کام کرتا تھا کیونکہ میرے پاس  کوئی اور انتخاب نہیں تھا. میں ہمیشہ سے چینی ہوں۔

SHARE

LEAVE A REPLY