چینی فوج کی جانب سے لبنانی فوج کو کووڈ-۱۹ ویکسین کی فراہمی

0

چین کی وزارت دفاع کے مطابق صدر شی جن پھنگ کی ہدایات کی روشنی میں لبنانی فوج کی درخواست پر چینی مرکزی فوجی کمیشن سے منظوری کے بعد چینی پیپلز لبریشن آرمی نے لبنانی فوج کو کووڈ-19  ویکسین کی ایک امدادی کھیپ 4 اپریل کو لبنان پہنچا دی ہے۔

یاد رہے کہ صدر شی جن پھنگ کی جانب سے چینی ساختہ کووڈ-19 ویکسین کو عالمی سطح پر بطور عوامی مصنوعات استعمال میں لانے کے بارے میں اعلان کیا گیا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY