چینی صدر شی جن پھنگ کی بیجنگ میں شجرکاری سرگرمی میں شرکت

0

دو تاریخ کو چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں شجرکاری سرگرمی میں شرکت کی اور پودے لگائے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ہر سال اس وقت ہم ایک ساتھ مل کر پودے لگاتے ہیں۔اس سرگرمی کا مقصد یہی ہے کہ ہر چینی باشندے کو  ملک کوسرسبز بنانے میں اپنا کردار ادا کرنا ہے ، ہمیں ایک ایسا خوبصورت ملک تعمیر کرناچاہیئے جہاں انسان اور فطرت میں ہم آہنگی ہو ۔ 
جناب شی نے کہا کہ خوبصورت چین کے لیے ہر ایک چینی شہری کی کوشش درکار ہے۔ خوبصورت چین کا ہدف ملک میں پائیدار قدرتی ماحول اور چینی قوم کی صحت مند نسلوں کے لیے ناگزیر ہے۔ اس ہدف کی تکمیل کی خاطر  سارے چینی عوام کو کوشش کرنی چاہیئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here