اکیس مارچ کوچین کےوزیراعظم لی کھہ چھیانگ نےوزیراعظم پاکستان عمران خان کےنام پیغام میں ان کےکووڈ-۱۹سےمتاثرہونےپرہمدردی اوران کی جلدصحتیابی کےلیےنیک خواہشات کااظہارکیا۔ چینی وزیراعظم نےکہاکہ چین اورپاکستان چاروں موسموں کےاسٹریٹجک تعاون کےشراکتدارہیں۔ چین انسدادوباکےحوالےسےپاکستان کی حمایت کررہاہے۔ امیدہےکہ پاکستانی وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان کےعوام جلدازجلدموجودہ وباکوشکست دیںگے۔