صدر شی جن پھنگ کا چین کی روایتی ثقافت کی اہمیت پر زور

0

بائیس تاریخ کو،چینی صدرشی جن پھنگ صوبہ فوجین کےووایشان شہرکےدورےکےدوران قدیم چین کےناموردانشورجیشی کی یادمیں تعمیرکیےجانےوالےپارک تشریف لائے۔اس موقع پرصدرشی نےچینی خصوصیات کےحامل سوشلزم کی راہ اورچین کےروایتی ثقافتی ورثےکاذکرکرتےہوئےکہاکہ پانچ ہزارسالہ قدیم چینی تہذیب اورچینی خصوصیات کےحامل سوشلزم کی کامیابی آپس میں لازم وملزوم ہیں۔ ہمیں اپنی اس راہ پرمستحکم اندازسےگامزن رہیںگے ۔ اسی روزصدرشی جن پھنگ نےووایشان کےپہاڑی علاقےمیں چائےکےباغات کاجائزہ بھی لیااورمتعلق ہصنعتوں کی ترقی اورماحولیاتی تحفظ سمیت دیگرامورپراہم ہدایات جاری کیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here