چینی کمیونسٹ پارٹی کےقیام کی 100 ویں سالگرہ منانےکےلئےایک عظیم الشان اجلاس کاانعقادکیاجائےگا

0

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی نے 23 تاریخ کوایک پریس کانفرنس میں چینی کمیونسٹ پارٹی کےقیام کی  100 ویں سالگرہ کی مناسبت سےمنعقدکی جانےوالی تقریبات سےآگاہ کیا۔

سیپیسی محکمہ تشہیرکےڈپٹی ڈائریکٹروانگ شاوہوئی نےپریس کانفرنس میں کہاکہ چینی کمیونسٹ پارٹیکی مرکزی کمیٹی سیپیسی کےقیام کی 100 ویں سالگرہ منانےکےلئےایک عظیمالشان اجلاس منعقدکرےگی۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کےجنرل سیکرٹری،صدرمملکت،اورمرکزی فوجی کمیشن کےچیئرمین شی جن پھنگ اجلاس سےایک اہم خطاب کریںگے۔

وانگ شاوہوئی نےکہاکہ مذکورہ اجلاس میں ممتازپارٹی ممبران کو “یکم جولائی میڈل” سےنوازاجائےگا ۔

SHARE

LEAVE A REPLY