ہانگ کانگ کے نوجوان نمائندے نے انسانی حقوق کونسل کو ہانگ کانگ کی صورت حال سےآگاہ کیا

0

مقامی وقت کے مطابق دس مارچ کو چین کے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے نوجوان نمائندے ہوانگ زی چھیان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 46 ویں اجلاس سےخطاب کرتےہوئےہانگ کانگ کی حقیقی صورتحال سےآگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھاکہ ہانگ کانگ کےقومی سلامتی قانون کی منظوری کےبعدہانگ کانگ کی صورتحال کی خرابی کے حوالے سے الزامات بالکل بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہانگ کانگ کی نام نہاد “علیحدگی تحریک” بالکل غیرقانونی ہے۔ہم اس کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here