رواں ماہ چین امریکہ اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد ہوگا

0

امریکہ کی دعوت پر چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمٹی کے سیاسی بیورو کےرکن، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی برائے خارجہ امور کے دفتر کے ڈائریکٹر  یانگ جےچھی ،  ریاستی کونسلر، وزیرخارجہ وانگ ای اور  امریکہ کے وزیر خارجہ  انتھونی بلنکن، امریکی صدر کے  قومی سلامتی امور کے معاون سلیوان  کے  درمیان اٹھارہ تا انیس مارچ  اینکوریج الاسکا میں  چین امریکہ اعلیٰ سطحی اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا انعقاد ہوگا۔

SHARE

LEAVE A REPLY