چین کےسترہ ممالک کے ساتھ شی جن پھنگ کے نظریات پر مبنی کتاب” چین کی طرزحکمرانی III”کے ترجمہ اوراشاعت کے لیےیادداشتوں پر دستخط

0

حال ہی میں سترہ ممالک کے معروف اشاعتی اداروں نے چین کی غیر ملکی زبانوں کی اشاعتی انتظامیہ کے ساتھ ،کتاب “شی جن پھنگ :چین کی طرز حکمرانی III “کے ترجمے اور اشاعت کے لیے الگ الگ  یاداشتوں پر دستخط کیے  ۔
یہ سترہ ممالک البانیہ ، پولینڈ ، رومانیہ ، بیلاروس ، یوکرین ، افغانستان ، کمبوڈیا ، نیپال ، لاؤس ، بنگلہ دیش ، تھائی لینڈ ، ہندوستان ، پاکستان ، سری لنکا ، تاجکستان ، کرغزستان اور منگولیا ہیں۔
“شی جن پھنگ :چین کی طرز حکمرانیIII ” تیس جون دو ہزار بیس کو چینی اور انگریزی زبان میں شائع ہوئی۔اب تک تینتیس زبانوں میں اس کتاب کا ترجمہ اور  اشاعت ہوچکی ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY