اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں چینی نمائندےکابینالاقوامی تعاون اورکثیرالجہتی کومضبوط بنانےپرزور 

0

چھبیس تاریخ کواقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کےچھیالیسویں اجلاس میں،اقوام متحدہ کےجنیواآفس اورسوئٹزرلینڈمیں دیگربینالاقوامی تنظیموں کےلئےچین کےمستقل نمائندےچھنشونےروس،کیوبا،پاکستان،جنوبی افریقہ،انڈونیشیا،سعودی عرب،مصرسمیت  32  ہم نظرممالک کی نمائندگی کرتےہوئےتمام ممالک سےبینالاقوامی تعاون اورکثیرالجہتی کومضبوط بنانےکی اپیل کی اورہائی کمشنربرائےانسانی حقوق دفترسےتعمیری مکالمےاوررابطےکوفروغ دینےاوراپنےفرائض کومعقولاورمنصفانہ اندازمیں سرانجام دینےپرزوردیا۔ انہوں نےکہاکہ ہم تمام ممالک سےمطالبہ کرتےہیں کہ بینالاقوامی تعاون اورکثیرالجہتی کومضبوط بنائیں،اورعالمی سطح پرکووڈ-۱۹کی وباپرقابوپانےکےلئےبنیادی کرداراداکرنےکےلئےاقوام متحدہ کےنظام کی حمایت کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here