“چینی کمیونسٹ پارٹی کی کہانی “سلسلہ کےتحت سنکیانگ خصوصی تشہیری کانفرنس کاانعقاد

0

“چینی کمیونسٹ پارٹی کی کہانی” سلسلےکےتحت سنکیانگ کی خصوصی تشہیری کانفرنس بائیس تاریخ کوارمچی میں منعقد ہوئی۔ اسی ممالک کےایک سونوےسیاسی جماعتوں اورتنظیموں کی تین سودس سےزائدممتازشخصیات نےکانفرنس میں آن لائن شرکت کی۔ شرکاءنے” عوام کی خوشحال زندگی” کےموضوع پربھرپورتبادلہ خیال کیااوراتفاق رائےحاصل کئے۔

کانفرنس میں سنکیانگ ویغورخوداختیارعلاقےکی چینی کمیونسٹ پارٹی کی کمیٹی کےسیکرٹری چھن چھوانگوہ نےشرکاءکوسنکیانگ میں اعلیٰ معیارکی حاملاقتصادی ترقی،عوام کےمعیارزندگی کی بہتری،مذہبی ہم آہنگی،انسداددہشتگردی اورانتہاپسندی کےخاتمےسمیت سات شعبوں میں کارکردگی سےآگاہ کیا۔

شرکاءنےاتفاق کیاکہ اسکانفرنس کےذریعےسنکیانگ کی حقیقی صورتحال سےآگاہ کیاگیاہے۔ انہوں نےاقلیتی قومیتوں کےعلاقوں میں معاشی وسماجی ترقی کوآگےبڑھانے،مختلف قومیتوں کی مذہبی آزادی اوراپنی قومی زبان کےاستعمال کےحقوق کااحترام کرنےاورتحفظ کرنےکےلیےچینی حکومت کےاقدامات کوخوب سراہا۔ان کےمطابق عالمی سطح پربعض افرادمسلسل جھوٹ بولرہےہیں کہ چین نےسنکیانگ میں نسل کشی کی پالیسی اپنائی ہے۔  جوسراسربےبنیاداوراپنےمقصدکےلیےعالمی برادی کوگمراہ کن کرنےاوردوسرےملک کوبدنام کرنےکااقدام ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY