خلا کے پرامن استعمال کے لئِے زیادہ خدمات انجام دی جائیں، شی جن پھںگ

0

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کےجنرل سیکریٹری،صدرمملکت اورمرکزی فوجی کمیشن کےچیئرمین شی جن پھنگ نےبائیس تاریخ کوبیجنگ میں قمری ریسرچ پروجیکٹ چھانگعہ فائیومشن میں شریک سائنسدانوں سےملاقات کی اورمشن میں حاصل کردہ چاندکےنمونوں اوردیگرنتائج کی نمائش دیکھی۔ شی جن پھنگ نےمزکورہ مشن کوسراہتےہوئےزوردیاکہ چین کی ایرواسپیس انڈسٹری کومسلسل فروغ دیاجائے،اوربنی نوع انسان کےلئےخلاکےپرامن استعمال کی بھرپورکوشش کی جائے۔

SHARE

LEAVE A REPLY