چین کی تیار کردہ کووڈ-۱۹ ویکسین کی پہلی کھیپ کولمبیا پہنچ گئی

0

چین کی تیارکردہ کووڈ-۱۹ویکسین کی پہلی کھیپ 20 تاریخ کی شام کوکولمبیاکےدارالحکومت بوگوٹاپہنچ گئی۔ کولمبیاکےصدرایوانڈوکی،نائب صدرمارتھالوسیارامیرزاورکولمبیامیں چینی سفیرلائنہوسمیت دیگراعلیٰ سرکاری عہدیداروں نےویکسین وصول کی۔

اس موقع پرمنعقدہ پریس کانفرنس میں ڈوکی نےکہاکہ کولمبیااورچین نےویکسین کی جلددستیابی کےلیےبھرپورتعاون کیاہے،کولمبیاکےلیےیہ پیشرفت باعث مسرت ہےجس سےملک میں قیمتی جانیںب چائی جاسکی ںگی۔

چینی سفیرلائنہونےکہاکہ چین اورکولمبیاکےمابین باہمی تعاون میں،انسدادوباتعاون کونمایاں اہمیت اورترجیح حاصل ہے۔ چین اس وباسےنمٹنےاوربینالاقوامی تعاون کوفروغ دینےمیں کولمبیاکی حکومتی کاوشوں کی قدرکرتاہے۔ انہوں نےاس اعتماد کااظہارکیاکہ چینی ویکسین کولمبیامیں انسانی جانیں بچانےاورعوام کےمعمولات زندگی کی بحالی میں معاون ومثبت کرداراداکرےگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here