فرانس ایکس -مارسیلی یونیورسٹی کے طبی پروفیسر ، متعدی امراض کے ماہر اور مائیکرو بائیوولوجسٹ ڈیڈیئرراؤل نے پندرہ تاریخ کو فرانسیسی نیوز چینل CNWS کے پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ ذاتی طور پر چین کی غیر فعال ویکسین کو زیادہ معقول سمجھتے ہیں ، کیونکہ غیر فعال ویکسین متغیر کورونا
وائرس سے بہتر انداز میں نمٹ سکتی ہیں۔ راؤل نے کہا کہ اگر ان کے پاس ویکسین کے انتخاب کا اختیار ہوتا تو وہ چین کی ویکسین کا انتخاب کرتا