جشن بہارکےسات دنوں کی چھٹیوں کےدوران،چین میں مسافروں کی کل تعداد 98.416 ملین رہی،جوگزشتہ سال کی اسی مدت سے 34.8 فیصدکم ہے

0

اٹھارہ فروری کوچین کی ریاستی کونسل کےاعدادوشمارکےمطابق،جشن بہارکی چھٹیوں کےسات دنوں کےدوران کل  98.416 ملین مسافروں نےچین میں ریلوے،شاہرات،آبی گزرگاہوں،اورشہری ہوابازی کےذریعےسفرکئے،جو  2019 کی اسی مدت کےمقابلےمیں  76.8 فیصداور 2020 کےاسی مدت کےمقابلےمیں  34.8فیصدکم ہے۔ ان میں سےریلوےکےذریعےسفرکرنےوالےمسافروں کی کل تعداد 24.05 ملین رہی،جو 2019  کی اسی مدت کےمقابلےمیں60.2فیصدکم ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY