چین- وسطی و مشرقی یورپی ممالک کی سربراہی سمٹ کا کامیاب انعقاد

0

چین-وسطی و مشرقی یورپی ممالک کی ورچوئل سربراہی سمٹ نوتاریخ کومنعقدہوئی۔چینی صدرشی جن پھنگ نےسمٹ کی میزبانی کی اور اہم خطاب کیا۔ سمٹ کےبعدچینی وزیرخارجہ وانگای نےانٹرویودیتےہوئےکہاکہ موجودہ سمٹ چین۔ یورپ تعاون می کانزم کےتحت اعلی درجےکی سربراہی ملاقات ہے،دنیا میں انسدادوباکےتناظرمیں یہ اہم ترین عالمی کثیر الطرفہ سرگرمی ہے۔
 وانگای نےکہاکہ موجودہ سمٹ سے حاصل شدہ ثمرات میں اٹھاسی بین الحکومتی معاہدے اورکاروباری اداروںکےدرمیان تعاون کی دستاویزات شامل ہیں جن کاتعلق تعلیم،ٹیکنالوجی،نقل وحمل،توانائی بنیادی ڈھانچےسمیت مختلف شعبوںسے ہے۔ سمٹ کےدوران جناب شی نے  تجارت،زراعت، افرادی تبادلوں، میگا منصوبوں سمیت اہم تعاون کےلیےسلسلہ واراقدامات پرزوردیاہے ۔یہ ثمرات ظاہرکرتےہیں کہ چین۔وسطی ومشرقی یورپی ممالک کےتعاون کامستقبل روشن ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY