پاکستان میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے آٹھ تاریخ کوبتایا کہ چینی کمپنی کینسینو بائیو کی تیار کردہ کووڈ۔19 ویکسین کلینکل ٹرائلز کے دوران کورونا وائرس کی علامات کو روکنے میں 74.8فیصد موئثر ثابت ہوئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ شدید مریضوں میں اس کی کامیابی کی شرح 100فیصد ہے۔