چینی فوج کی جانب سے پاکستانی فوج کو ویکسین کی فراہمی

0

پاکستانی فوج کی درخواست پر چین کے مرکزی فوجی کمیشن کی منظوری کے بعد، چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے پاکستانی فوج کو فراہم کی جانے والی کووڈ-۱۹ ویکسین کی ایک کھیپ سات فروری کو پاکستان کے حوالے کر دی گئی ہے۔ پاکستانی فوج پہلی غیر ملکی فوج ہے جس کو چینی فوج کی جانب سے کووڈ-۱۹ ویکسین دی گئی  ہے۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لیے مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY