جشن بہارایوننگ گالا۲۰۲۱ جدید ترین ٹیکنالوجیز سے مزین ہوگا

0


چائنا میڈیا گروپ نےسات فروری کو  جشن بہارایونینگ گالا ۲۰۲۱کےحوالےسے  بیجنگ میں پریس کانفرنس کا انعقاد کیا ۔ تفصیلات کے مطابق جشنِ بہار ایونینگ گالا ۲۰۲۱میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے
گا اور چائنا میڈیا گروپ کے   5G+4K/8K+AI     تکنیک کی برق رفتار ترقی کے نتائج کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ رواں سال جشن بہار ایونینگ گالاکے پروگرام پہلی مرتبہ  K 8 سمیت جدید ٹیکنالوجیز سے براہ راست نشر کیےجائیں گے۔ امریکہ،فرانس،روس ،جاپان سمیت ایک سو ستر سے زائد ممالک یا علاقوں کے چھ سو سے زائد  نشریاتی ادارےبھی ایونینگ گالا کی کووریج کریں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY