وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

0

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ  نے ملاقات کی، ملاقات میں قومی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

SHARE

LEAVE A REPLY