دو ہزار اکیس میں چین کی جی ڈی پی میں شرح اضافہ 8.1فیصد رہے گی، عالمی مالیاتی فنڈ

0

چھبیس جنوری کو عالمی مالیاتی فنڈ نے تازہ ترین ورلڈ اکنامک آؤٹ لک جاری کرتے ہوئے تخمینہ لگایا ہے کہ دوہزار اکیس میں چین کی جی ڈی پی میں شرح اضافہ 8.1 فیصد تک جا پہنچے گی۔
عالمی مالیاتی فنڈ کے تخمینوں کے مطابق دو ہزار اکیس میں عالمی معیشت کی شرح نمو 5.5 فیصد جب کہ دو ہزاربائیس میں 4.2 فیصد رہے گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY