امریکہ میں مفاد پرست گروہ ملک میں سیاسی تنزلی کو پروان چڑھا رہے ہیں

0

امریکہ میں مفاد پرست گروہوں اور افراد کے لیے یہ ایک عام رجحان ہے کہ وہ  حکومتی فیصلہ سازی پر اثر انداز ہوں ، یہاں تک کہ لابنگ کے ذریعے غیر قانونی رائے عامہ کوہموار کیا جائے۔ لابنگ  کی سیاست کے باعث چند طاقتور گروہوں کے مفادات کمزورلوگوں کے مفادات  پر غالب آ جاتے ہیں۔ متوسط ​​اور نچلے طبقے کے لوگ لابنگ چینلز نہ ہونے کے باعث پسماندہ ہیں ، اور حکومت ان کے مفادات اور رائے کو سنجیدگی
سے نہیں لیتی ہے۔ امریکی سیاست میں مفاد پرست گروہوں کی موجودگی انتخابات کو براہ راست متاثر کرتی ہے  ، یہ امریکہ میں “پیسے کی سیاست” کے معاون بن چکے ہیں۔ گزشتہ چار برسوں کے دوران ٹرمپ نے اپنی سابقہ ​​کاروباری ساکھ کے بھیس میں اپنےرئیل اسٹیٹ بزنس سے پیسہ کمایا ہے اور سیاست اور مفادات کو ساتھ رکھا ہوا ہے۔پیسےکے باعث امریکی سیاست بدعنوانی کاگڑھ بن چکی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here