چین میں کووڈ -۱۹ کے خلاف9 ملین سے زائد ویکسینیشنز

0

نو جنوری کو چین کی قومی کمیٹی برائَے امور صحت کے متعلقہ اہل کار نے ایک بیان میں کہا کہ چین میں کووڈ-۱۹ کے خلاف ویکسینیشن کی تعداد 9 ملین سے زائد ہوچکی ہے۔ ویکسینیشن کے نتائج کے مطابق یہ محفوظ ہے ، سنگین منفی رد عمل کی شرح ایک ملین میں سے ایک ہے ۔ مستقبل میں چین میں ، ہائی رسک گروپس ، متاثر ہونے والے ہائی رسک گروپس اور عام آبادی کو ویکسین لگائی جائے گی اور سب کے لیےمفت ویکسینیشن فراہم کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here