چین کے خلائی اسٹیشن کی تعمیر میں اہم پیش رفت

0

چین رواں سال موسم بہارمی ںاپ نے خلائی اسٹیشن کا کور ماڈیول لانچ کرے گا۔

چین کے انسان بردار خلائی منصوبے کے چیف ڈیزائنر چاؤ جین پھنگ کے مطابق ، کور ماڈیول بنیادی طور پر تمام ٹیسٹ مکمل کرچکا ہے ، خلاباز عملے کا انتخاب کیا چکا ہے ، اور مشن کی تربیت جاری ہے۔

چاؤ جین پھنگ نے کہا کہ ہم طویل مدت تک مدار میں چلنےوالاچین کاپہلا خلائی اسٹیشن تعمیرکریں گےجوبین الاقوامی اعلیٰ معیار کے مطابق ہوگا۔چینی خلاباز اسپربڑےپیمانےپرخلائی سائنسی تحقیق کریں گے۔ ہم پختہ یقین رکھتے ہیں کہ یہ سائنسی تحقیق ہمارے خلائی پروگرام کی ترقی   میں اہم کرداراداکرےگا۔

SHARE

LEAVE A REPLY