صدر شی جن پھنگ کے غربت کے شکار دیہات کے دوروں سے حاصل کی گئی رہنمائی کی تفصیلات پر مبنی کتاب کی اشاعت

0

تین تاریخ کو پیپلز پبلشنگ ہاؤس نے چین کے ان دیہات میں غربت کے خاتمے کی کوششوں پر مبنی ایک کتاب شائع کی جن کا صدر شی جن پھنگ نے دورہ کیا تھا۔اس کتاب میں 17 تحقیقی رپورٹس اور تین متعلقہ ٹیوی فلموںکےکیوآرکوڈشامل ہیں۔ 

چینی کمیونسٹ پارٹی کی 18 ویں قومی کانگریس کے بعد سے ، جنرل سکریٹری شیجنپھنگ نےپورےملک میںانتہائی غربت کےشکارچودہ علاقوںکا دورہ کیا، اس دوران وہ 24 دیہات میں تشریف لے گئے، وہاں انہوں نے غربت کےخاتمے کے حوالےسےاہم ہدایات جاریکیں۔جناب شیجنپھنگ کےدوروںکےبعد مذکورہدیہاتمیں غربت کے خاتمے کے عمل میں نمایاں پیشرفت حاصل ہوئی ۔اس کتاب میں جوتحقیقی رپورٹس اور ٹی وی فیچر فلمیں شامل ہیں ، ان میں صدر شی جن پھنگ کی جانب سے دی گئی ہدایات کی روشنی میں غربت کے خاتمے کی راہ میں انجام دئیے گئے قابل ذکر کارناموں اور قیمتی تجربات کو پیش کیا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY