عالمی برادری کی طرف سےصدرشیجنپھنگ کےنئےسال کےپیغام کی پزیرائی

0

اکتیس دسمبر  2020 کو،چینی صدرشیجنپھنگ نےچائنامیڈیاگروپ اورانٹرنیٹ کےذریعےسال 2021 کےآغازپرنئےسال کاپیغام جاری کیا،جس کیاندروناوربیرون ملک میڈیااورعالمی برادری نےخوب تعریف کی۔

لاطینی امریکہ کےاہماخبار،دیپیرونےصدرشیجنپھنگ کےنئےسال کےپیغام پرتبصرہ کرتےہوئےکہاکہ ہمپیشگوئی کرسکتےہی ںکہ چین وباکےبعدکےدورمیں بین الاقوامی برادری میں اپناکلیدی کرداراداکرےگا۔ ایکاہمن کتہی ہہےکہ چین بین الاقوامی تنظیموں اورعلاقائی یکجہتی کےعملمی ںکثیرالجہتی کےاصولکی حمایت کرتارہےگا۔ مستقبل میں چین کےمزیداقدامات پرپوری عالمی برادری گہری توجہدےگی۔

اسپین کےچائن اپالیسی آبزرویشن آفس کےڈائریکٹرحولیوریوس نےکہاکہ کووڈ-۱۹کی وبانےپوریبینالاقوامیصورتحالمیںگہریتبدیلیاںکی ہیں،چین نےوباکےچیلنج کےمقابل ہمیںانتظامیہ کی مؤثرصلاحیتوں کامظاہرہکیاہے،اورغربت کےخاتمےمیں بڑی کامیابی حاصل کیہے۔چین-اییوسرمایہکاری کےمعاہدہ نےکثیرالجہتی کوبرقراررکھنےاورعالمی طرزحکمرانی کوبہتربنانےکےلئےسمت کی نشاندھی کی ہے ۔  نئےسالمیںلوگچینکیترقیپرمکملاعتمادرکھتےہیں۔

چلییونیورسٹی میں انسٹیٹیوٹآفانٹرنیشنلاسٹڈیزکےچائنااسٹڈیزسینٹرکےڈائریکٹر،انڈریسبورگزنےکہاہےکہ صدرشیجنپھنگ کےنئےسال کےپیغام نےاتحادکاجذبہ ظاہرکیاہےجوآفات کےسامنےانسانوں کےلئےاشدضروری ہے ۔انہوں نےکہاکہ لاطینی امریکہ چین کےساتھ کام کرنےپرتیارہےاورپوریبنی نوعانسان کی فلاحوبہبودکےلئےسخت محنت کرنےپرتیارہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here