2019 میں چین کے جی ڈی پی کی کل مالیت 98651.5 ارب یوآن رہی، چین کاقومی ادارہ برائے شماریات

0

حال ہی میں ،چین کے قومی بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کی سالانہ رپورٹ ، وزارت خزانہ کے مالیاتی حتمی اکاؤنٹس اور متعلقہ محکموں کے سالانہ مالی اعدادوشمار کے مطابق ،چین کے اعدادوشمار کے قومی بیورو نے 2019 کے جی ڈی پی کے اعداد و شمار کی حتمی مالیت کی تصدیق کی۔ حتمی تصدیق کے مطابق  2019 میں ،  جی ڈی پی کی کل  مالیت 98651.5 ارب  یوآن رہی ،  جس میں ابتدائی حساب سے 435 ارب یوآن کی کمی آئی ہے اور اس میں  ابتدائی حساب کے مقابلے میں 0.1 فیصد پوائنٹس کی کمی آئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY