نان جنگ قتل عام کے متاثرین کے لیےقومی یادگاری تقریب

0

اتوار کو “نان جنگ قتل عام” کی یاد میں قومی یادگاری تقریب چین کے جنوبی شہر نان جنگ میں منعقد ہوئی۔ تراسی سال قبل دوسری جنگ عظیم کے دوران جارح جاپانی افواج کے ہاتھوں اس قتل عام میں کل تین لاکھ سے زیادہ باشندوں کا قتلِ عام کیا گیا تھا ۔ 

یادگار ی تقریب کے دوران شہر میں سائرن بجائے گئے تو سڑکوں پر رواں ٹریفک فوراً رک گئی ، پیدل چلنے والے بھی جہاں تھے احتراماً وہیں رک گئے ۔متاثرین کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here