لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر جنسی تعلق قائم کرنے کا الزام عائد کرنے والی لاہور کی لڑکی حامزہ نے دعویٰ کیا ہے بابر اعظم کو اپنے حاملہ ہونے کی خبر دی تو اس نے مجھے مارا ۔اس نے الزام لگا یا کہ بابراعظم نے حالات میں بہتری پر شادی کا کہا 2015 میں حاملہ ہو ئی بابر کو بتایا تو اس نے مجھے بہت مارا۔ الزام دو دوستوں اور بھائی کے ساتھ مل کر میرا اسقاط حمل کرویا۔ عثمان قادر میرے حالات کے بارے سب جانتے ہیں۔ خاتون نے دعوی بابر نے مجھے گھر واپس جانے اور صلح کرنے پر دباو¿ ڈالا جیسے جیسے عروج ملتا گیا بابر کی حوس بھی بڑھتی گئی بابر میرے ساتھ ناجائز تعلقات رکھے 2017 میں مجھے بابر نے بہت دفعہ مارا پیٹا ہسپتالوں میں مجھے لے جا کر چیک اپ کرواتا رہا ہے اس کے ثبوت میرے پاس موجود ہیں تنگ آ کر 2017 میں نے پولیس میں بابر کے خلاف رپورٹ کی۔