شی جن پھنگ کا جامع قانونی حکمرانی کے فروغ پر زور

0

سولہ نومبر کو شایع ہونے والا جریدہ “چھیو شی” میں چینی رہنما شی جن پھنگ کا اہم مضمون  “قانونی حکمرانی کو جامع طور پر فروغ دیا جائے،قومی انتطامی نظام اور نظامی صلاحیت کی جدت سازی میں قانونی حکمرانی کے مثبت کردار  کو یقینی بنایا جائے”چھپے گا ۔

جناب شی جن پھنگ کے مضمون میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ جامع قانونی حکمرانی کو برقرار رکھنا چینی خصوصیات کے سوشلسٹ قومی نظام اور انتظامی نظام کی نمایاں خوبی ہے۔قومی حکمرانی کی بنیاد کو مضبوط بنانے کے لیے قانونی حکمرانی پر عمل پیرا رہنا ہے۔قانونی حکمرانی میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی صلاحیت کو بہتر  بنایا جانا چاہیئے اور قانونی حکمرانی سے عوام کا تحفظ کیا جانا چاہیئے،چینی خصوصیات پر مبنی قانونی حکمرانی کے نظام پر ثابت قدم رہنا اور بہتر بنایا جانا چاہیئے ۔اس کے ساتھ ساتھ اصلاحات، ترقی اور استحکام میں قانونی حکمرانی کے رہنما کردار کو ادا کیا جائےاور قانونی حکمرانی کی عمل داری کے لیے بہتر عملے کو تربیت دی جائے۔ 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here