چین کے سنکیانگ میں آبادی کے معیار میں ترقی اور انسانی حقوق کی حفاظت کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد

0

چوبیس ستمبر کو “چین کے سنکیانگ میں آبادی کے معیار میں ترقی اور انسانی حقوق کی حفاظت ” کے حوالے سے ویڈیو کانفرنس منعقد ہوئی۔سنکیانگ یونیورسٹی اور ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے متعلقہ دانشوروں نے کانفرنس میں  موضوع سے متعلق تبادلہ خیال  کیا۔کانفرنس کےشرکاء نے اتفاق کیا کہ سنکیانگ میں آبادی کے معیارِ اور طرزِ زندگی  میں ترقی نیز  انسانی حقوق کی حفاظت کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں ۔ یہ کامیابیاں بعض مغربی سیاستدان اور نام نہاد “دانشوروں” کی جانب سے سنکیانگ میں آباد ی کے مسئلے سے  فائدہ اٹھاتے ہوئے سنکیانگ کے انسانی حقوق کے معاملات  کو منفی رنگ دینے کا بھرپور اور موثر جواب ہیں۔

اس کانفرنس کا انعقاد ، جنیوامیں اقوام متحدہ کے  دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دوسری بین الاقوامی تنظیوں کے لیے چینی وفد اور چائنا ہیومن رائٹس ریسرچ سوسائٹی نے کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here