سونے کی قیمت میں اضافہ

0

کراچی (ڈیلی آن لائن) صرافہ بازار میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 400 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 400 روپے کا ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت 343 روپے اضافے سے 98 ہزار 80 روپے ہو گئی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY