چین کے ریاستی کونسلر اور وزیردفاعوے فنگحہنےشنگھائ یتعاو نتنظیم، دولتمشترکہکی آزاد ریاستوں اور مشترکہ سلامتی ٹریٹی آرگنائزیشن کے رکنممالککے دفاعکے شعبوںکے سربراہاں کےمشترکہاجلاس سےاپنے خطابمیںکہا ہےکہچیننےہمیشہپرامنترقیکار استہا پنایاہےاورعالمیامن کی حاملدنیا کیتعمیرکیلئےپرعزمہے۔
انہوںنےکہاکہ کہکووڈ۔۱۹ کی وجہ سے بین الاقوامی صورتحال مزید غیر یقینی اور غیرمستحکم ہوگئی ہے۔اسلئے بنینوعانسانکے ہمنصیبمعاشرے کیاہمیتمزیدبڑھگئیہے۔وزیردفاع نےکہاکہ مختلفممالککووباکےخلافملکرلڑناچاہیے،یکطرفہپسندیکی مخالفتکرنیچاہیے،تنا زعات کوحلکرناچاہیے،اور جیت ۔جیت تعاونکرناچاہیےتاکہپوریدنیا مشکلاتپرقابو پالے۔وے نےکہاکہ چینیفوجاپنیقومیخود مختاری،سلامتیاورترقیاتیمفاداتکےدفاعکیلئےبھرپوراعتماداور عزمرکھتیہے۔
ہفنےکےروزچینی وزیردفاعنےپاکستانکےچئیرمینجائنٹ چیفسآفسٹافکمیٹی ندیم رضااور روسکےوزیردفاعسرگئی شوگوسےبھی ملاقاتکی۔