تین ستمبر جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی جنگ اور فاشزم کےخلاف عالمی جنگ کی فتح کی پچھترویں سالگرہمنائیگئی۔اسیدن پاکستانی ماہرسید حسن جاوید نے انٹرنیٹ پر اس دنکیمناسبتسے منعقدہیادگاریسرگرمیاںدیکھیں۔انہوںنےکہاکہیہیادگاریسرگرمیاںبڑیاہمیتکیحاملہیں۔جاپانکےخلافچینکی عوامیجنگکیفتحنہصرفایکملککیفتحتھی،بلکہ اسنے فاشزم کےخلافعالمیجنگکیفتحمیں بھی اہم کردار ادا کیا۔موجودہ پیچیدہ عالمی صورتحال کے پیش نظر، ان یادگاری سرگرمیوں نے دنیاکوامنکیپاسداریاورجارحیتکیمخالفتکییاددلائیہے۔
جنابسیدحسنجاویداسوقت پاکستانن یشنل یونیورسٹیآفسائنسای نڈٹیکنالوجیکےچائنا اسٹڈیزسنٹر کے ڈائریکٹرہیں۔ وہاسسے پہلےسفارتکارکےطورپردومرتبہچینمیںخدماتسرانجامدےچکےہیں۔انکےخیالمیںجبجاپاننےچینکےخلافجارحیت کاآغازکیا،تواسوقتچینکیقومیطاقتاورفوجیطاقتجاپانسےبہت پیچھے تھی۔تاہمچینیعوامنے متحدہوکرایکطویلاورمشکل عرصے کے بعد بالآخر اس جنگ میںفتححاصلکی۔انہوںنےخصوصیطورپراسباتکینشاندہیکیکہچینیکمیونسٹپارٹینے اسجنگمیںاہم قائدانہکرداراداکیا۔