ڈیجیٹل تجارت سے چین کے کھلے پن کو مزید فروغ دینے میں مدد ملے گی، چین کے نائب وزیر تجارت

0

پانچ ستمبر سےچین کاعالم یخدمات یتجارتیمی لہش روعہوگیا ہے۔اسیدن نیشنلکنونشنسنٹرمیں ڈیجیٹلٹریڈڈویلپمنٹٹرینڈاینڈفرنٹیئرسمٹکا انعقاد ہوا۔ چین کے وزیرصنعتوانفارمیشنٹیکنالوجی جنابشیاویاچھینگنےسمٹمیںکہاکہچینکیڈیجیٹلمعیشتنےخوب ترقی کیہے۔سالدوہزارانیسمیںچینمیںڈیجیٹلمعیشتکیمالیت 35.8 ٹریلینیوانتکپہنچی۔جوجیڈیپیکا 36.2فیصدہے۔اسطرحیہشعبہ اعلیمعیارکی معاشی ترقی کےحصولمیںاہممعاونبنگیا ہے۔
چینکےنائبوزیرتجارتوانگبینگناننےکہاکہابڈیجیٹلتجارتتیزیسےترقیکررہیہے۔دوہزارانیسمیںچینمیںڈیجیٹلتجارتکےدرآمداتاوربرآمداتکیکلمالیت203.6 بلینامریکیڈالرتکجا پہنچی،جوملککیکلخدمات کی تجارت کا 26 فیصدہے۔
انہوںنےمزیدکہاکہ آنےوالےدنوں میںڈیجیٹلتجارتچینکےکھلےپنکومزیدفروغدینےکےلیےایکاہمطریقہکار بنجائےگا۔

SHARE

LEAVE A REPLY