اکتیس اگست کو ، “دی بیلٹ اینڈ روڈ” تھنک ٹینک تعاون کے تحتویڈیولنککے ذریعےبینالاقوامی تھنکٹینککلاؤڈفورمکاانعقادکیاگیا۔فورمکاموضوع رہا “نظریاتی اختلافات سے بالاتر ہو کر مشترکہ طور پر بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر “۔ فورم میں متعدد ممالک کے سیاستدانوں ، معروف ماہرین اور اسکالرز نے اپنےخیالاتکااظہارکرتےہوئے عالمیتعاونکےفروغ پرزوردیا۔انہوںنےچندمغربیسیاستدانوں کی جانب سے نامنہادنظریاتیاختلافاتاور عالمی تعاون میںعدم دلچسپیکوتنقیدکانشانہبنایا۔
ملائیشیا کیپارلیمانکےسابقڈپٹیاسپیکراونگ ٹیکیٹکے مطابق موجودہدورمیںمغربیطرز جمہوریتکوعالمی گورننسماڈل کےطورپرنہیںاپنایاجاسکتاہے۔کسیبھیملککےعوام گورننس ماڈل سے متعلق فیصلے میں حق بجانب ہیں ۔مختلف سیاسی نظام اور گورننسماڈلزاپنانےوالےممالککو دبانا آزادانہانتخابکےحقکوچھینلینے کےمترادفہے،اوریہتنوعکوقبولکرنےوالےبینالاقوامیاصولوںکیبھیکھلیخلافورزیہے۔
اجلاسکےشرکاءنے کہا کہ کووڈ ۔۱۹ سے کوئی ملک تنہا نہیں نمٹ سکتا ہے ،دنیاکوعالمیبحرانوںسےنمٹنےکےلئےملکرکامکرناچاہئے۔
اجلاسمیںبینالاقوامیتعاونکومضبوطبنانےاورمشترکہطورپربنینوعانسانکےہمنصیبمعاشرےکیتعمیرکوفروغدینے سےمتعلقتجاویزبھیجاریکی گئیں۔