چین کی اقتصادی بحالی سے متعلق بیرونی میڈیا کے مثبتتبصرے

0

 دنیاکیدوسریبڑیمعیشتکیحیثیتسےچیننےکووڈ۔۱۹ پر کامیابی سے قابو پاتے ہوئے تیزی سے پیداواری سرگرمیاں بحال کی ہیں جسسے عالمی معیشتکےلئےامیدکیکرنپیداہوئیہے ۔ حالیہدنوں ،متعددغیرملکیمیڈیانے اقتصادیبحالی کےحوالےسے چینکیکامیابیوںکوسراہتےہوئےمضامینشائعکیےہیں جن میں کہاگیاکہ چین 2020 میںمثبتترقیکیحامل واحدبڑیمعیشت ہوسکتیہے۔
نیویارکٹائمز نے اپنے ایک مضمون میں کہا  کہحالیہمہینوںمیں،چینعالمیمینوفیکچرنگمارکیٹمیںبڑےحصصکا حاململکبن چکا ہے، چیننےعالمیتجارتمیںاپنی مضبوطپوزیشنمستحکمکرلیہے۔مضمونمیںکہاگیاہےکہ وبائیصورتحالاوربینالاقوامیسیاسیتعلقات کےتناظر میں،چینی برآمدات میںلچکاور مضبوطیسامنےآئیہے۔ انسداد وبا میںعمدہپیشرفتکیبدولت،چین کی جانبسے دنیاکوانسدادوبا کےسامانکیفراہمینے عالمیصنعتیچینمیںپائی جانےوالیکمزوریوںکودورکیاہےاورچینکیبرآمداتکوتوقعاتسےکہیں بہتربنادیاہے۔
 والاسٹریٹجرنلنےحالیہعرصےمیں چینکیمعاشیکارکردگیکیتعریفکرتےہوئے متواترمضامین شائعکیے،اور انتوقعاتکااظہارکیاکہ چین رواںبرس مثبتنمو والی واحدبڑیمعیشت ہوگی۔
والاسٹریٹجرنلکےمطابقوباپرکامیابکنٹرول اورموثرپالیسیوںکیبدولت، دوسری سہ ماہی میں چین کی معیشت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ چین کی جانبسےمحرکمالیاتیاقداماتمتعارفکروائےگئےہیںجنسے آئندہدوسالوںمیںچینیمعیشتکیمزیدبحالیاورمعاشینموکوآگےبڑھانےمیںمددملےگی۔

SHARE

LEAVE A REPLY