پاکستان میں چینی زبان کی مقبولیت سے چین پاک تعاون کے فروغ میں مدد ملے گی

0

“چینی برج” عالمی کالج کے طلباء کے لئےچینی زبان کا 19 واں مقابلہ اور “چینی برج” عالمی مڈل اسکول کے طلبا کے لئےچینی زبان کا 13 واں مقابلہ رواں سال ستمبر سے دسمبر تک منعقد ہوں گے۔ وبا کی وجہ سے چینی وزارت تعلیم کے تحت چین کازبانکوآپریشناینڈایکسچینجسینٹر  چینی نیشنلفائیوجینیومیڈیاپلیٹفارم یانگ ویڈیو کے ساتھ فائیو جی “کلاؤڈریکارڈنگ” کے جدیدپروگرامکے پروڈکشن موڈ کا استعمال کرتے ہوئے مزید انٹرایکٹو “چینیبرج” بنائے گی۔ ٹیکنالوجیکا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے والے اورنیٹیزیناسمقابلےمیںحصہلےسکتےہیں،جسسے “چینیبرج” مقابلےمزیدوسیعپیمانےپرشرکتکےپلیٹفارمبن جائیں گے۔

زباننہصرفلوگوںمیں ابلاغ کے  پل کے طور پر کام کرتی ہے،بلکہثقافتیتبادلوں کوفروغدینےکاایک اہم ذریعہبھی ہے۔  جیسا کہ مقابلے کا سلوگن ہے “چینیزبان کے پلسےدنیاایکخاندان بن جائےگی”۔ چینی زباننہصرفخصوصی خوبصورتیکی حامل ہے،بلکہبہت دلچسپ بھی ہے۔”چینیبرج” مقابلےکامقصدثقافتیاختلافاتکودورکرتے ہوئےدنیابھرکےنوجوانوںکوچینیزبانکےجادوسے آگاہ کرناہےاورچینیزبانکےذریعے چینیثقافتکوبہتراندازمیںفروغ دینا ہے۔

حالیہ برسوں میں پاکستان میں چینی زبان سیکھنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ نامکملاعدادوشمارکےمطابق،رواںسالمئیتک “بیلٹاینڈروڈ” کےاہممنصوبےسی پیک سےپاکستانمیںمقامیلوگوںکےلئے 75،000 سےزیادہملازمتیںپیداہوئیں۔ دونوںممالککےمابینمختلفشعبوںمیںباہمی تعاون کو مضبوط بنایا جارہا ہے،چینیزبان بولنے والے باصلاحیت افرادکی بڑی ضرورت ہے۔ چینی زبان سمجھنے والےباصلاحیت افراد دونوں ممالک میں “پل” کاکرداراداکریں گے،لسانی رکاوٹوں  کو دور اور ثقافتیمغالطوں کو درست کریں گےاورچینپاکستانتعاونکواعلیٰسطحتکفروغدیںگے۔

اکیسویںصدیایشیاکیصدیہے ۔”چینیزبانسے محبت” کامطلب  “چائناسے محبت” ہے۔ چینکےبینالاقوامیاثرورسوخکیمسلسلبہتریکےساتھ،دلکش چینی حروفزیادہ سے زیادہپاکستان کے کلاسرومزمیںداخلہوںگے،اورچینیزبانمیںکہیجانےوالیچینیکہانیاںاورعالمیکہانیاںزیادہسےزیادہپاکستانی دوستسنیںگے۔ چینی زبان سیکھنے سے  چینی تہذیب کو گہرائیسے سمجھنے کی خواہش کا اظہار بھی ہوتا ہے۔ہمیں امید ہے  کہایشیائی ثقافت کے شوقین پاکستانی نوجوانقدیمشاہراہ رشیمکی اصل روح کو فروغ دیتے ہوئےایشیائیتہذیبوںکےمابین باہمی تبادلوںکو مزیدفروغدیںگے،مشترکہخوشحالی کے لیے کوشش کریں گے،اورچیناورپاکستانکےعوامکےدرمیاندوستیکے فروغ کے لیے اپنی خدمات سرانجام دیں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY