صدر شی جن پھنگ کی جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ میں فتح کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت

0

تین ستمبر کو جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی  جنگاور فاشزمکےخلاف عالمی جنگ میں فتحکی 75 ویں سالگر ہمنائیگئی۔ اسیروز صدرشی جنپھنگ نے دیگرچینیرہنماوںکےہمراہیادگار شہداءپرپھولوںکیچادرچڑھائی۔ جاپانی جارحیت کےخلاف چینیعوامکیمزاحمتیجنگمیں فتح کی یا دمنانےکے حوالے سے خصوصی تقریب میں ریٹائر ڈفوجیاہلکاروںکےرشتہداروں، مزاحمتیجنگکےدورانشہیدہونےوالےاہلکاروںکےاہلخانہ، اسجنگ میںفتحکےحصول میںمعاونتفراہمکرنےوالیعالمیشخصیاتکےنمائںدوں اوربیجنگکے مختلفشعبہہائےزندگیسےوابستہافرادنےشرکت کی۔ 

SHARE

LEAVE A REPLY