ایشیائی انفراسٹرکچر سرمایہ کاری بینک کی تیسری کونسل کے سالانہ اجلاس کا ممبئی میں انعقاد

0

ایشیائی انفراسٹرکچر سرمایہ کاری بینک کی تیسری کونسل کا سالانہ اجلاس پچیس سے چھبیس جون تک بھارت کے شہر ممبئی میں منعقد ہوا۔موجودہ سالانہ اجلاس کا موضوع ہے بنیادی تنصیبات کی مالی امداد : انوویشن اور تعاون۔ مختلف ممالک کی حکومتوں، عالمی تنظیموں اور میڈیا کے نمائندوں سمیت تین  ہزار سے زائد شخصیات نے اجلاس میں شرکت کی۔
موجودہ سالانہ اجلاس میں پہلی دفعہ ایشیائی انفراسٹرکچر فورم کا اہتمام کیا جائے گ ا،جس میں  اس حوالے سے بات چیت کی جائے گی کہ بنیادی تنصیبات کی تعمیر میں زیادہ سے زیادہ  نجی سرمایہ کاری کو  مزید کیسے راغب کیا جائے۔

SHARE

LEAVE A REPLY