شنگھائی تعاون تنظیم عالمی تبادلوں و تعاون کو فروغ دے گی: شی جن پھنگ

0

چین کے صدر شی جن پھنگ نے دس تاریخ کو کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی چھنگ تاو سمٹ کے شرکاء باہمی مساوات اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر مبصر ممالک ، بات چیت میں شریک ممالک سمیت علاقائی ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے ،اقوام متحدہ سمیت علاقائی و عالمی تنظیموں کے ساتھ تبادلوں و مذاکرات کو وسعت دینے کے خواہاں ہیں تاکہ دنیا کی پائیدار ترقی اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ کے لئے مشترکہ کوشش کی جائے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY