چین کی تجارت میں پہلے پانچ مہینوں میں 8٫8 فیصد کا اضافہ

0

جمعے کے روز کسٹم حکام کے جاری ڈیٹا کے مطابق چین کے سامان کی  تجارت  میں پہلے پانچ مہینوں میں  سالانہ 8٫8 فی صد  اضافے  کے ساتھ گیارہ  کھرب  تریسٹھ ارب یوآن یعنی ایک کھرب بیاسی ارب ڈالرز تک جا پہنچی ہے ۔کسٹم کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری ڈیٹا کے مطابق  برآمدات میں سالانہ 5٫5 فی صد اضافے کے ساتھ جنوری سے مئی تک کے عرصے میں 6 کھرب 14 ارب یوآن کا اضافہ ہوا ہے جبکہ درآمدات میں 12٫6 فی صد اضافے کے ساتھ 5 کھرب انچاس ارب اضافہ ہوا ہے ۔جس کے نتیجے میں 649.8 بلین یوآن کی تجارت اضافی ہےجس میں 31 فی صد کی کمی تھی۔  

 مئی میں سامان  تجارت میں 43٫1 فیصد سے 156.5 بلین یوآن اضافہ ہوا۔ جبکہ برآمد ات میں  سال کے دوران ایک   کھرب چونتیس ارب  کے ساتھ  3.2 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ درآمدات  میں  15.6 فیصد سے  ایک  کھرب انیس ارب یوآن اضافہ  ہوا ہے .پہلے پانچ ماہ میں عام تجارت کے زمرے کے تحت مصنوعات کی برآمدات اور درآمدات   12.7 فیصد  کے ساتھ سال کے دوران 6.84 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی ہے ، جو کہ مجموعی بیرونی  تجارت کے حجم میں  58.8 فیصد  کے ساتھ   گزشتہ سال کی  اسی مدت کے مقابلے میں 2 فی صد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے .بیلٹ  اینڈ روڈ  سے وابستہ ممالک کی چین کے ساتھ تجارت  میں اوسطا  تیزی سے اضافہ ریکارڈ  کیا گیا ہے جو 3.21 ٹریلین یوآن کی  تجارت کا حجم ہے،  جبکہ یہ  اس  سال 11.1 فیصد تک ہے.

شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر رکن ممالک کے ساتھ ملک کی  تجارت میں  جنوری سے مئی کے دوران   10.3 فیصد  کا اضافہ دیکھا گیا ہے ۔

SHARE

LEAVE A REPLY