چینی کمیونسٹ پارٹی اوردنیا کے دوسرے ممالک کی سیاسی پارٹِوں کی کانفرنس  چین کے شہر شن زن میں منعقد ہو گی 

0

چینی کمیونسٹ پارٹی اوردنیا کے دوسرے ممالک کی سیاسی پارٹِیوں کے درمیان اعلی سطحی بات چیت کےلیے مختص موضوع پر  کانفرنس چھبیس تا اٹھائیس مئی  چین کے شہر شن زن میں منعقد ہو گی  ۔ کانفرنس کے انعقاد کے دوران چینی کمیونسٹ پارٹی کی کہانی -نئے عہد میں شی جن پھنگ کے چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریات پر صوبہ کوانگ دونگ میں عمل کے موضوع پر ایک تشہیری اجلاس بھی منقد ہو گا ۔ اس  کے علاوہ کارل مارکس کی پیدائش کی دوسو ویں سالگرہ کی یاد گار کے حوالے سے سیمنار ، چین اور افریقہ کے نوجوان رہنماوں کے  چوتھے فورم اور چین لاطینی امریکہ کی سیاسی پارٹیوں کے دوسرے سیمنار کا بھی اہتمام کیا جائے گا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here